خواص الادویہ

( خَواصُ الْاَدْوِیَہ )
{ خَوا + صُل (ا غیر ملفوظ) + اَد + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دواؤں کے قدرتی حالات اور ان کے طبیعی اور کیمیاوی خصائص۔