١ - جینیوں کے بانی کی مورتی جب باہر نکالی جاتی ہے تو جو لوگ اس مورتی کے پیچھے بیٹھنے کی عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بولی دیتے ہیں اسے خواص بولی کہتے ہیں جس کی بولی بڑھ جائے اسے یہ عزت ملتی ہے۔
bidding for the seat of honour (in the car which bears the Jain god)