غیر مرئی

( غَیر مَرْئی )
{ غَیر (ی لین) + مَر + ای (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے، خیالی، نظریاتی، فکری، محسوساتی، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے۔