غیر مزروعہ

( غَیر مَزْرُوعَہ )
{ غَیر (ی لین) + مَز + رُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ زمین جو جوتی نہ گئی ہو، بے کاشت زمین۔
  • not cultivated
  • uncultivated