غیر مصدقہ

( غَیر مُصَدِّقَہ )
{ غَیر (ی لین) + مُصَد + دِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بغیر تصدیق شدہ، جس کی تصدیق نہ کی گئی ہو۔