غیر مطبوع

( غَیر مَطْبُوع )
{ غَیر (ی لین) + مَط + بُوع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ۔