غفورالرحیم

( غَفُورُالرَّحِیم )
{ غَفُور + رُر (ا ل غیر ملفوظ) + رَحِیم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالٰی کے اسمائے صفاتی۔