غف بنائی

( غَف بُنائی )
{ غَف + بُنا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹھکی ہوئی یعنی تار سے ملی ہوئی بنائی جس میں سے آرپار دکھائی نہ دے۔