غصبی

( غَصْبی )
{ غَص + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غصب کیا ہوا، زبردستی چھینا ہوا۔