غصیلی آنکھیں

( غُصَیلی آنْکھیں )
{ غُصے (ی لین) + لی + آن (ن غنہ) + کھیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی آنکھیں جن سے غصہ ظاہر ہو، غصے میں بھری ہوئی نظریں، غضبناک نگاہیں۔