غزلیاتی

( غَزْلِیاتی )
{ غَز + لِیا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غزلوں کا، غزلوں سے متعلق یا منسوب۔