غاصبانہ تجاوز

( غاصِبانَہ تَجاوُز )
{ غا + صِبا + نَہ + تَجا + وُز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناحق یا زبردستی حد سے آگے بڑھنا۔