غاصبانہ قبضہ

( غاصِبانَہ قَبْضَہ )
{ غا + صِبا + نَہ + قَب + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال یا جائداد ناجائز طور پر اپنی ملکیت یا تصرف میں لانا۔