غالیہ دان

( غالِیَہ دان )
{ غا + لِیَہ + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ظرف جس میں غالیہ(خوشبوؤں کا مرکب) رکھتے ہیں۔