غالیہ سائی

( غالِیَہ سائی )
{ غا + لِیَہ + سا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبو ملنا یا لگانا، (مجازاً) عطر افشانی۔