غالیہ فام

( غالِیَہ فام )
{ غا + لِیَہ + فام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوشبو کے مانند لطیف اور نازک۔