غایت الغایات

( غایَتُ الْغایات )
{ غایَتُل (ا غیر ملفوظ) + غا + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تمام انتہاؤں کی انتہا، اصل مقصود، سب سے بڑا مقصد۔