غایت بعیدہ

( غایَتِ بَعِیدَہ )
{ غا + یَتے + بَعی + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) دور کا مقصد، وہ مقصد جو فوری مقصد کے بعد حاصل ہو۔