غایت قریبہ

( غایَتِ قَرِیبَہ )
{ غا + یَتے + قَری + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) قریب کا مقصد، وہ مقصد جو فوری طور پر مدنظر ہو۔