غبار راہ

( غُبارِ راہ )
{ غُبا + رے + راہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راستے کی دھول، چلتے وقت راستے میں اڑنے والی گرد۔