غدیرخم

( غَدِیرخُم )
{ غَدی + رے + خُم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپۖ نے قیام فرمایا اور 18 ذی الحجہ کو حضرت علیؓ کے متعلق ارشاد فرمایا : مُنکَنْت مَولاہُ فَعلِّی مَولاہُ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)۔