غذائیت

( غِذائِیَّت )
{ غِذا + اِی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غذا ہونے کی حالت، غذا کی خاصیت یا اثر، کسی شے میں غذا کا اثر ہونا۔
  • diet
  • aliment.