سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
غراب البین
(
غُرابُ الْبَین
)
{ غُرا + بُل (ا غیر ملفوظ) + بَین (ی لین) }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - اہل عرب کوے کی غیق غیق کی آواز سے یہ شگون لیتے تھے کہ اس جگہ کے لوگوں کے درمیان فصل و جدائی واقع ہو گی اور اس کوے کو خراب البین یعنی جدائی کا کوا کہتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر