غراب اللیل

( غُرابُ الْلَّیل )
{ غُرا + بُل (ا غیر ملفوظ) + لَیل (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کا کوا، (کنایۃً) اُلّو۔ بُوم۔