غرارہ

( غَرارَہ )
{ غَرا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حلق میں پانی یا رقیق دوا ڈال کر غرغر کی آواز نکال کر کلی کرنا، غرغرہ، کلّی۔
  • gargling;  a gargle