غیر منظم

( غَیر مُنَظَّم )
{ غَیر (ی لین) + مُنَظ + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا۔