غیر منقوط

( غَیر مَنْقُوط )
{ غَیر (ی لین) + مَن + قُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے الفاظ لانا جن میں کوئی نقطہ نہ ہو، بے نقطے دار حرف۔