غیر منقوطہ

( غَیر مَنْقُوطَہ )
{ غَیر (ی لین) + مَن + قُو + طَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر منقوط، جس پر نقطے نہ ہوں، بغیر نقطوں والے حروف یا عبارت۔