غیر ملکی

( غَیر مُلْکی )
{ غَیر (ی لین) + مُل + کی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اجنبی، پردیسی، دوسرے ملک کا۔
  • Foreign;  a foreigner.