غیر مملوکہ

( غَیر مَمْلُوکَہ )
{ غَیر (ی لین) + مَم + لُو + کَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو، جو کسی کی ملکیت نہ ہو۔