غیر مناسب

( غَیر مُناسِب )
{ غَیر (ی لین) + مُنا + سِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامناسب، بے جا، بے جوڑ۔
  • improper
  • unbecoming
  • unsuitable