غیر مقلد

( غَیر مُقَلِّد )
{ غَیر (ی لین) + مُقل + لِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) اہل سنت کا وہ فرقہ جو چاروں اماموں کے فقہ کی پابندی کو ضروری نہیں جانتا۔