غیر سرکاری

( غَیر سَرْکاری )
{ غَیر (ی لین) + سَر + کا + ری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تصدیق حکومت کی طرف سے نہ کی گئی ہو، غیر مصدقہ۔