غیر علاقہ

( غَیر عِلاقَہ )
{ غَیر (ی لین) + عِلا + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - دوسرے کا علاقہ، علاقہ غیر (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ۔
  • territory beyond the limit s of (one's) jurisdiction;  foreign rule or administration