غیرفانی

( غَیرفانی )
{ غَیر (ی لین) + فا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، امر، ختم نہ ہونے والا۔