غیر فصیح

( غَیر فَصِیح )
{ غَیر + فَصِیح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں فصاحت نہ ہو (لفظ یا تقریر وغیرہ) فصاحت کے خلاف ناشُستہ۔