غیر کتابی

( غَیر کِتابی )
{ غَیر (ی لین) + کِتا + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر نصابی، درس و تدریس کی کتابوں سے آگے کا، مراد، مشاہدات و تجربات سے حاصل کیا ہوا۔