غیر کتابی مواد

( غَیر کِتابی مَواد )
{ غَیر (ی لین) + کِتا + بی + مَواد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ ہر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو۔