غیر مبدل

( غَیر مُبَدَّل )
{ غَیر (ی لین) + مُبَد + دَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں تغیر نہ ہوا ہو، جس میں تبدیلی واقع نہ ہوئی ہو۔