غیر متبدل

( غَیر مُتَبَدَّل )
{ غَیر (ی لین) + مُتَبَد + دَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو تبدیل نہ کیا گیا ہو۔