غیر متحد

( غَیر مُتَّحِد )
{ غَیر (ی لین) + مُت + تَحِد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں اتحاد نہ ہو، بلا اتحاد۔