غیر مترقب

( غَیر مُتَرَقَّب )
{ غَیر (ی لین) + مُتَرَق + قَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خلاف امید، خلاف توقع، امید کے برعکس۔
  • unexpected