غیر مسلم

( غَیر مُسْلِم )
{ غَیر (ی لین) + مُس + لِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے اسلام قبول نہ کیا ہو، جو مسلمان نہ ہو، کافر۔