غیر مسموع

( غَیر مَسْمُوع )
{ غَیر (ی لین) + مَس + مُوع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لسانیات) جو آوازیں صوت تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو۔