غیر مستحکم

( غَیر مُسْتَحْکَم )
{ غَیر (ی لین) + مُس + تَح + کَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناپائدار، استحکام سے عاری، عدم استحکام کا شکار، کمزور۔