غیر مستعمل

( غَیر مُسْتَعْمِل )
{ غَیر (ی لین) + مُس + تَع + مِل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروج، جس کا اب رواج نہ ہو۔
  • not in use
  • obsolete;  unusual
  • extraordinary
  • rare.