غیر محفوظ

( غَیر مَحْفُوظ )
{ غَیر (ی لین) + مَح + فُوظ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو۔