غیر مختتم

( غَیر مُخْتَتِم )
{ غَیر + مُخ + تَتِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ختم نہ ہونے والا، جس کی انتہا نہ ہو، جس کا انجام نہ ہو۔