غیر مربوط

( غَیر مَرْبُوط )
{ غَیر (ی لین) + مَر + بُوط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامربوط، بے ربط، جس میں ربط نہ ہو۔