غیر محسوب

( غَیر مَحْسُوب )
{ غَیر (ی لین) + مَح (فتح م مجہول) + سُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شمار سے الگ جس کو گِنا نہ گیا ہو، جس کا حساب نہ لگایا گیا ہو۔